وفاق المدارس الشیعہ اور شیعہ علماءکونسل پاکستان کے وفد نے علامہ محمد افضل حیدری سیکریٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ کی سربراہی میں وفاقی وزیر تعلیم سے یکساں قومی نصاب تعلیم کے موضوع پر تفصیلی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3511983 تاریخ اشاعت : 2022/06/01
نصاب میں مکتبِ تشیّع کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور مسلّمہ عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،واضح رہے کہ ملت جعفریہ اہل بیتؑ کی مخالفت برداشت نہیں کرے گی۔ صدر وفاق المدارس
خبر کا کوڈ: 3511225 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
بین الاقوامی گروپ: جامعۃ المنتظر کی علی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ سیدہ فاطمة الزاہراء سلام اللہ علیہا کا مقام اتنا بلند ہے کہ وہ فرشتوں سے گفتگو کرتی تھیں، جو مصحف فاطمہ کے نام سے بینظیر اسلامی دستاویز کی شکل میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3172277 تاریخ اشاعت : 2015/04/19